Your cart
Product Product subtotal Quantity Price Product subtotal
Male Tag Id 1496863
Male Tag Id 1496863
Male Tag Id 1496863
Rs.80,000.00/ea
Rs.0.00
Rs.80,000.00/ea Rs.0.00

Skip to product information
1 of 1

Male Tag Id 1496863

Male Tag Id 1496863

Regular price Rs.80,000.00 PKR
Regular price Sale price Rs.80,000.00 PKR
Sale Sold out

Product features

Mother Tag Id:4436714
Father Tag Id:4578677
Date of Birth: 19-08-2025
Birth Weight: 3.37 Kg
Gender: Male
Grand Mother Milk: 3kg

براہِ کرم نیلامی میں شرکت کے لیے شرکت فیس بینک اکاؤنٹ میں منتقل کریں


Bank Al Habib Ltd :بینک کا نام

Syed Muhammad Hassan Raza :اکاؤنٹ ٹائٹل

اکاؤنٹ نمبر: 01060981009774014

(شرکت فیس: -/10,000 روپے (واپس یا قابلِ ایڈجسٹ

ہر بولی دہندہ کے لیے نیلامی میں شرکت سے قبل 10,000 روپے بطور ایڈوانس جمع کروانا ضروری ہے۔ یہ رقم یا تو آپ کی جیتی ہوئی بولی میں ایڈجسٹ کر دی جائے گی، اور اگر آپ کامیاب بولی نہ جیت سکے تو یہ مکمل طور پر واپس کر دی جائے گی۔


:درکار معلومات (ادائیگی کے بعد براہِ کرم بھیجیں)

  نام .i

شناختی کارڈ نمبر اور اس کی واضح تصویر .ii

موبائل نمبر .iii

ای میل .iv

شرکت فیس کی ادائیگی کا اسکرین شاٹ/ ٹرانزیکشن پروف .v


:اہم نوٹ

اکاؤنٹ فعال کرانے کے لیے اوپر دیا گیا اکاؤنٹ نمبر استعمال کرتے ہوئے رقم منتقل کریں اور ادائیگی کی تفصیلات ہماری ہیلپ لائن پر بھیجیں:  03137174113  یا 03327174113 تاکہ آپ کی بولی کی تصدیق اور اکاؤنٹ کی ایکٹیویشن کی جا سکے۔

نیلامی مقررہ وقت پر شروع ہوگی اور مقررہ وقت پر ختم ہوگی۔اگر اختتامی وقت سے آخری ایک منٹ کے اندر نئی بولی موصول ہو تو نیلامی کا وقت بڑھایا جا سکت ہے تاکہ تمام شرکاء کو نئی بولی کا جواب دینے کا منصفانہ موقع فراہم کیا جا سکے۔

خریدار کو لازمی ہے کہ نیلامی جیتنے کے بعد دو گھنٹوں کے اندر اپنی ایڈوانس رقم (اکاؤنٹ ٹرانسفر) جمع کروائے۔اگر مقررہ وقت میں ادائیگی نہ کی گئی تو جانور اگلے ہائیسٹ بولی دہندہ (سیکنڈ نمبر والی بولی) کو الاٹ کر دیا جائے گا۔

جانور کی منتقلی (ٹرانسپورٹ) کا مکمل انتظام خریدار کی ذمہ داری ہوگا۔
فارم کی جانب سے جانور کی ٹرانسفر یا ٹریولنگ کے کسی بھی انتظام کی کوئی ذمہ داری قبول نہیں کی جائے گی۔

خریداری کے بعد جانور کو 24 گھنٹے کے اندر فارم سے منتقل کرنا لازمی ہوگا
بصورتِ دیگر، جانور فارم پر رکھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور خریدار کی سیکیورٹی ڈپازٹ ضبط تصور ہوگی۔

جانور فارم سے لے جانے کے بعد کسی قسم کا کوئی کلیم قبول نہیں کیا جائے گا۔

نیلامی کے دوران دی گئی بولی واپس لینا یا تبدیل کرنا ممکن نہیں ہوگا۔

فارم مینجمنٹ کو نیلامی کے کسی بھی مرحلے پر فیصلہ کرنے یا تبدیلی کرنے کا مکمل اختیار حاصل ہوگا۔


View full details