ج:فارم کے سب سے بڑے مسائل میں خوراک کا نہ بروقت نہ ہونا ہے،شیڈ کا نہ ہونا،فارم کے متعلق کم علمی،ناقص معلومات،اس کے علاوہ ملازمین کی لاپرواہی۔
س:خوراک کا بروقت نہ ہونے کا کیا مطلب ہے؟
ج: آپ کے پاس خوراک کا سٹاک موجود نہ ہونے سے جانوروں میں کمزوری پیدا ہو جاتی ہے۔
س: شیڈٖفارمنگ میں کیوں لازم ہے؟
ج: کلوز فارمنگ میں شیڈکاہونا بہت ضروری ہے،تا کہ،موسم کے مطابق جانور کو ماحول دے سکیں۔
س: فارم کے متعلق کم علمی؟
ج: بکری فارم باقائدہ ایک سائنس ہے،اس کے متعلق مکمل علم ہونا ضروری ہے تا کہ آپ نقصان سے بچ سکے۔
س:ملازمین کی لاپرواہی سے کیا نقصان ہو سکتے ہیں؟
ج: جانور کو بروقت خوراک نہ دینے سے جانور میں کمزوری پیدا ہو سکتی ہے جس کی وجہ سے پروڈکشن میں بھی کمی آ جاتی ہے اور فارم نقصان مین جا سکتا ہے۔